🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
72. في الرجل يدخل المسجد في الفجر
ایک آدمی فجر کی جماعت کے دوران مسجد میں داخل ہو تو وہ سنتیں پڑھے یا جماعت میں شامل ہو جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 6576
٦٥٧٦ - (و) (١) حدثني (من رآه) (٢) فعله مرتين، جاء مرة (وهم) (٣) في الصلاة (فصلاهما) (٤) في جانب المسجد، ثم دخل مرة اخرى فصلى معهم ولم يصلهما (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (أو).
(٢) في [أ]: (وارد).
(٣) في [أ، ب، ك]: (وهو).
(٤) سقط من: [أ].
(٥) مجهول؛ لإبهام الراوي عن ابن عمر.

وحدثني من رآه فعله مرتين، جاء مرة وهم في الصلاة، فصلاهما في جانب المسجد، ثم دخل مرة اخرى، فصلى معهم، ولم يصلهما"
(حضرت وبرہ کہتے ہیں کہ) مجھے کسی نے بتایا کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے دو مرتبہ یوں کیا کہ ایک مرتبہ دوران جماعت وہ آئے تو انہوں نے مسجد کے ایک کونے میں فجر کی سنتیں ادا فرمائیں۔ پھر دوسری مرتبہ آئے تو جماعت میں شریک ہوگئے حالانکہ انہوں نے فجر کی سنتیں نہ پڑھی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6576]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6576، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6576 in Urdu