🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
98. ما يعيد المغمى عليه من الصلاة
جو آدمی نماز کے وقت میں بے ہوش رہے، کیا وہ قضا کرے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 6649 ترقیم الشثری: -- 6749
٦٧٤٩ - حدثنا وكيع قال: حدثنا ابن ابي ليلى عن نافع عن ابن عمر انه اغمي عليه قال وكيع: اراه قال: شهرا فصلى صلاة يومه (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لضعف ابن أبي ليلى.
حدثنا حدثنا وكيع، قال: حدثنا ابن ابي ليلى، عن نافع، عن ابن عمر " انه اغمي عليه، قال وكيع: اراه قال شهرا , فصلى صلاة يومه"
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما بےہوش ہوگئے (حضرت وکیع کہتے ہیں کہ میرا خیال ہے انہوں نے کہا: ایک مہینہ) ہوش میں آنے کے بعد انہوں نے صرف اس دن کی نمازیں پڑھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6749]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6749، ترقيم محمد عوامة 6649)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6749 in Urdu