🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
123. من قال يوتر وإن أصبح وعليه قضاؤه
جو حضرات فرماتے ہیں کہ وتروں کی قضاء لازم ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 6974
٦٩٧٤ - وعبد الملك عن عطاء انهم قالوا: إن لم تفعل وطلع الفجر فاوتر ما لم تصل الغداة.
وعبد الملك , عن عطاء , انهم قالوا: " إن لم تفعل وطلع الفجر، فاوتر ما لم تصل الغداة"
عبد الملک حضرت عطاء سے نقل کرتے ہیں کہ ان حضرات نے فرمایا کہ اگر تم نے (رات کو وتر) نہ پڑھے ہوں اور فجر طلوع ہوجائے تو جب تک صبح کی نماز نہ پڑھی ہو وتر پڑھ لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6974]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 6974، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 6974 in Urdu