🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
153. في القنوت في المغرب
مغرب کی نماز میں دعائے قنوت پڑھنے کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 7239
٧٢٣٩ - قال: فقال إبراهيم: اهو كاصحاب عبد الله، إنما (كان) (١) صاحب (امراء) (٢) . - ولم يذكر وكيع قول إبراهيم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (هو).
(٢) في [أ، هـ]: (امرئ).

قال: فقال إبراهيم: اهو كاصحاب عبد الله؟ إنما هو صاحب امراء، ولم يذكر وكيع قول إبراهيم
راوی کہتے ہیں کہ ابراہیم نے فرمایا: کیا وہ حضرت عبد اللہ کے اصحاب کی طرح ہیں؟ وہ تو امراء کے ساتھی تھے۔ وکیع نے ابراہیم کا قول ذکر نہیں کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7239]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7239، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7239 in Urdu