🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
170. الحائض تطهر آخر النهار
اگر کوئی حائضہ دن کے آخری حصہ میں حیض سے پاک ہو تو وہ کیا کرے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 7397
٧٣٩٧ - وعن عبد الملك عن عطاء في الحائض إذا طهرت قبل غروب الشمس صلت الظهر والعصر وإذا طهرت قبل الفجر صلت المغرب والعشاء.
وعن عبد الملك، عن عطاء:" في الحائض إذا طهرت قبل غروب الشمس ؛ صلت الظهر والعصر، وإذا طهرت قبل الفجر، صلت المغرب والعشاء"
حضرت عطاء حائضہ کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اگر وہ غروبِ شمس سے پہلے پاک ہو جائے تو ظہر اور عصر کی نماز پڑھے گی اور اگر طلوع فجر سے پہلے پاک ہو جائے تو مغرب اور عشاء کی نماز پڑھے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7397]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7397، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7397 in Urdu