مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
175. من (كان) يقول في الصلاة: لا (تتحرك)
جو حضرات فرماتے ہیں کہ نماز میں حرکت کی گنجائش نہیں
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 7444
٧٤٤٤ - قال زائدة: فقلت لمنصور: ما يعني بذلك؟ قال: فقال: التمكن فيها.
قال زائدة: فقلت لمنصور: ما يعني بذلك؟ قال: فقال: التمكن فيها
حضرت زائدہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت منصور سے پوچھا کہ اس کا کیا مطلب ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ نماز میں جم کر اور ٹھہر کر رہنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7444]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7444، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7444 in Urdu