🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
177. من قال: التسبيح للرجال والتصفيق للنساء
اگر امام بھول جائے تو مرد تسبیح کہیں گے اور عورتیں تالی بجائیں گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7338 ترقیم الشثری: -- 7454
٧٤٥٤ - حدثنا ابن ابي عدي عن ابن عون قال: كان محمد ربما كان الإنسان يجيء وهو في الصلاة فيرى ظله فيشير محمد بيده سبحان الله.
حدثنا ابن ابي عدي، عن ابن عون، قال:" كان محمد ربما كان الإنسان يجيء وهو في الصلاة، فيرى ظله، فيشير محمد بيده ؛ سبحان الله"
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ بعض اوقات محمد نماز میں ہوتے اور کوئی آدمی آتا تو وہ اس کا سایہ دیکھتے، تو محمد اپنے ہاتھ سے اشارہ کرتے (اور کہتے) سبحان اللہ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7454]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7454، ترقيم محمد عوامة 7338)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7454 in Urdu