🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
181. (تفرقع) (اليد) في الصلاة
نماز کے اندر انگلیاں چٹخا نے کی کراہت
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 7479
٧٤٧٩ - وعن ليث عن مجاهد انهما كرها ان يفرقع الرجل اصابعه وهو في الصلاة.
وعن ليث، عن مجاهد:" انهما كرها ان يفرقع الرجل اصابعه وهو في الصلاة"
حضرت لیث، حضرت مجاہد سے روایت کرتے ہیں کہ ابراہیم اور مجاہد دونوں اس بات کو مکروہ سمجھتے تھے کہ آدمی نماز کی حالت میں اپنی انگلیاں چٹخائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7479]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7479، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7479 in Urdu