🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
182. في الرجل يرى الدم في ثوبه وهو في الصلاة
اگر کوئی آدمی نماز میں خون دیکھے تو کیا کرے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7364 ترقیم الشثری: -- 7481
٧٤٨١ - حدثنا حاتم بن وردان عن برد عن نافع عن ابن عمر انه كان إذا كان في الصلاة فراى في ثوبه دما (فاستطاع) (١) ان يضعه وضعه وإن لم يستطع ان يضعه خرج فغسله ثم جاء فبنى على ما كان صلى (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (فإن استطاع).
(٢) صحيح.

حدثنا حدثنا حاتم بن وردان، عن برد، عن نافع، عن ابن عمر :" انه كان إذا كان في الصلاة فراى في ثوبه دما، فاستطاع ان يضعه ؛ وضعه، وإن لم يستطع ان يضعه خرج، فغسله، ثم جاء فبنى على ما كان صلى"
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جب نماز میں ہوتے اور اپنے کپڑے پر خون لگا دیکھتے، تو اگر اس کپڑے کو اتار سکتے تو اتار دیتے، اور اگر اتار نہ سکتے تو نکل کر اسے دھوتے، پھر آکر جو نماز پڑھ چکے تھے اس سے آگے مکمل کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7481]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7481، ترقيم محمد عوامة 7364)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7481 in Urdu