🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
182. في الرجل يرى الدم في ثوبه وهو في الصلاة
اگر کوئی آدمی نماز میں خون دیکھے تو کیا کرے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7368 ترقیم الشثری: -- 7485
٧٤٨٥ - حدثنا الفضل بن دكين عن افلح عن القاسم انه كان يصلي فراى في ثوبه دما فوضعه.
حدثنا الفضل بن دكين , عن افلح، عن القاسم:" انه كان يصلي، فراى في ثوبه دما، فوضعه"
حضرت افلح فرماتے ہیں کہ حضرت قاسم نماز پڑھ رہے تھے کہ انہوں نے اپنے کپڑے پر خون لگا دیکھا تو اسے اتار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7485]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7485، ترقيم محمد عوامة 7368)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7485 in Urdu