مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
186. في تغطية الأنف وحده
نماز میں صرف ناک ڈھانپنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 7511
٧٥١١ - قال قتادة: فاما الفم فلا ارى به باسا.
قال قتادة: فاما الفم فلا ارى به باسا
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ جہاں تک منہ کو ڈھانپنے کا تعلق ہے تو میں اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7511]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7511، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7511 in Urdu