🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
196. من كرهه
جن حضرات نے نماز کے لئے جاتے ہوئے جلدی جلدی چلنے کو مکروہ قرار دیا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 7487 ترقیم الشثری: -- 7607
٧٦٠٧ - حدثنا ابو بكر قال: (نا) (١) يحيى بن يعلى عن عثمان (بن الاسود) (٢) قال: عدنا مجاهدا انا وصاحب لي فحضرت الصلاة، فقال: انطلقوا فصلوا وامشوا على (هينتكم) (٣) فما ادركتم مع الإمام فصلوا وما فاتكم فاتموا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ز]: (ثنا).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) في [أ، ب]: (هيئتكم)، وفي [ك، ز]: (هينكم).

حدثنا ابو بكر، قال: نا يحيى بن يعلى، عن عثمان بن الاسود، قال: عدنا مجاهدا انا وصاحب لي، فحضرت الصلاة، فقال: " انطلقوا، فصلوا وامشوا على هينتكم، فما ادركتم مع الإمام فصلوا، وما فاتكم، فاتموا"
حضرت عثمان بن اسود کہتے ہیں کہ میں اور میرا ایک ساتھی حضرت مجاہد کی عیادت کے لئے گئے تو نماز کا وقت ہوگیا۔ اس پر انہوں نے فرمایا کہ جاؤ اور نماز پڑھو، اپنی معمول کی چال چل کر جاؤ، جو نماز امام کے ساتھ مل جائے اسے ادا کرلو اور جو رہ جائے اسے قضا کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 7607]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7607، ترقيم محمد عوامة 7487)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 7607 in Urdu