🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
88. في الرجل يفرق غسله من الجنابة
غسل جنابت میں تفرق کا جواز
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 774 ترقیم الشثری: -- 774
٧٧٤ - حدثنا حاتم بن إسماعيل عن عبد الرحمن بن حرملة: ان رجلا من اهله اغتسل من الجنابة، ونسي ان يغسل راسه. قال: فامرني ان اسال سعيد بن المسيب عن ذلك، فسالته فقال: فليرجع فليغسل راسه، قال: فذهبت فسكبت عليه من الوضوء حتى غسل راسه.
حدثنا حاتم بن إسماعيل، عن عبد الرحمن بن حرملة:" ان رجلا من اهله اغتسل من الجنابة ونسي ان يغسل راسه قال: فامرني ان اسال سعيد بن المسيب عن ذلك فسالته، فقال: فليرجع فليغسل راسه. قال: فذهبت فسكبت عليه من الوضوء حتى غسل راسه"
حضرت عبد الرحمن بن حرملہ فرماتے ہیں کہ میرے گھر والوں میں سے ایک آدمی نے غسل جنابت کیا لیکن وہ اپنا سر دھونا بھول گیا۔ اس نے مجھے کہا کہ میں سعید بن المسیب سے مسئلہ پوچھوں۔ میں نے ان سے دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا کہ وہ واپس جا کر اپنا سر دھو لے۔ چنانچہ میں گیا اور وضو کا پانی اس پر ڈالتا رہا یہاں تک کہ اس نے اپنا سر دھو لیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 774]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 774، ترقيم محمد عوامة 774)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 774 in Urdu