🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
93. في المرأة تغتسل أتنقض شعرها؟
کیا عورت غسل کرتے ہوئے اپنے بال کھولے گی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 804 ترقیم الشثری: -- 804
٨٠٤ - حدثنا عيسى بن يونس: عن الاوزاعي عن الزهري وعطاء: انهما قالا: لا ترخي شعرها ولكن تصب ثلاث مرات، ثم تفركه.
حدثنا عيسى بن يونس، عن الاوزاعي، عن الزهري وعطاء انهما قالا: " لا ترخي شعرها ولكن تصب ثلاث مرات ثم تفركه"
حضرت زہری اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ عورت اپنے بال نہیں کھولے گی بلکہ اوپر تین مرتبہ پانی ڈالے گی پھر رگڑے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 804]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 804، ترقيم محمد عوامة 804)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 804 in Urdu