🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
96. في الرجل يستدفئ بامرأته بعد أن يغتسل
آدمی غسل جنابت کے بعد اپنی بیوی سے لیٹ کر گرمائش حاصل کر سکتا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 830 ترقیم الشثری: -- 830
٨٣٠ - حدثنا وكيع عن حماد بن سلمة عن عطاء الخرساني عن ام الدرداء قالت: كان ابو الدرداء يغتسل، ثم يجيء وله قرقفة يستدفئ بي (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع حكمًا؛ عطاء مدلس.
حدثنا حدثنا وكيع، عن حماد بن سلمة، عن عطاء الخراساني، عن ام الدرداء قالت:" كان ابو الدرداء يغتسل ثم يجيء وله قرقفة يستدفئ بي"
حضرت ام درداء فرماتی ہیں کہ حضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ غسل کرتے، پھر سردی سے کانپتے ہوئے آتے اور مجھ سے حرارت حاصل کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 830]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 830، ترقيم محمد عوامة 830)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 830 in Urdu