🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
282. قوله (تعالى): ﴿ولا تجهر بصلاتك﴾
ارشاد باری تعالى «وَلَا تَجْهَرُ بِصَلَاتِك» ‏‏‏‏، اپنی دعا میں آواز کو اونچا مت کرو کی تفسیر
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 8183 ترقیم الشثری: -- 8315
٨٣١٥ - حدثنا يحيى بن ابي (بكير) (١) عن شعبة عن منصور عن ابن سيرين. ⦗٢٥٥⦘ ﴿ولا تجهر بصلاتك ولا تخافت بها﴾ قال: (يحسن) (٢) علانية (ويتجوز) (٣) سرا: ﴿وابتغ بين ذلك سبيلا﴾ قال: (تجعلها) (٤) سواء في السر والعلانية.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (بكر).
(٢) في [أ، ب، ز، ك]: (الحسن).
(٣) في [أ، جـ، هـ]: (يجوز)، وفي [جـ، ز]: (يجور).
(٤) في [ص، هـ]: (تجعل).

حدثنا يحيى بن ابي بكير، عن شعبة، عن منصور، عن ابن سيرين: " ولا تجهر بصلاتك ولا تخافت بها سورة الإسراء آية 110، قال: يحسن علانية ويجوز سرا: وابتغ بين ذلك سبيلا سورة الإسراء آية 110 قال: تجعل سواء في السر والعلانية"
حضرت ابن سیرین اللہ تعالیٰ کے فرمان { وَلاَ تَجْہَرْ بِصَلاَتِکَ وَلاَ تُخَافِتْ بِہَا } کے بارے میں فرماتے ہیں کہ (اس سے مراد یہ ہے کہ) آدمی لوگوں کے سامنے نماز اچھی طرح پڑھے اور تنہائی میں مختصر اور ہلکی پڑھے۔ اور اللہ تعالیٰ کے فرمان { وَابْتَغِ بَیْنَ ذَلِکَ سَبِیلاً } کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اس کا معنی ہے کہ تم اسے ظاہری اور باطنی طور پر برابر رکھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8315]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8315، ترقيم محمد عوامة 8183)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 8315 in Urdu