🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
319. في رفع الصوت بالدعاء
دعا میں آواز بلند کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 8687
٨٦٨٧ - وعن ربيع عن الحسن انهما كرها ان يسمع الرجل جليسه شيئا من الدعاء.
وعن ربيع، عن الحسن:" انهما كرها ان يسمع الرجل جليسه شيئا من الدعاء"
حضرت ربیع حسن سے روایت کرتے ہیں کہ ان دونوں (حضرت انس رضی اللہ عنہ اور حسن) نے اس بات کو مکروہ قرار دیا کہ آدمی اپنے ساتھ بیٹھے ہوئے شخص کو اپنی دعا میں سے کچھ سنائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8687]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8687، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 8687 in Urdu