مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
336. باب مسألة في الصلاة
نماز کے بارے میں سوال کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 8863
٨٨٦٣ - قال وقال سفيان في مسافر دخل مع مقيم فصلى معه ركعة ثم راى شيئا فتكلم فصلى الإمام فقال: يعيد المسافر ركعتين ثم (يرجع) (١) إلى الاصل الذي كان عليه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (رجع).
قال: وقال سفيان في مسافر دخل مع مقيم، فصلى معه ركعة، ثم راى شيئا، فتكلم، فصلى الإمام، فقال: يعيد المسافر ركعتين، ثم يرجع إلى الاصل الذي كان عليه،
حضرت سفیان اس مسافر کے بارے میں جو کسی مقیم کے ساتھ نماز میں داخل ہو اور اس کے ساتھ ایک رکعت پڑھے، پھر کچھ دیکھے اور بات کرے، اتنے میں امام نماز پوری کرلے، فرماتے ہیں کہ مسافر دو رکعتوں کا اعادہ کرے گا اور اپنی اسی اصل کی طرف لوٹ آئے گا جس پر وہ تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8863]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8863، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 8863 in Urdu