🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
388. المرأة (تكون) (حيضتها) أياما معلومة
اگر کسی عورت کا حیض مخصوص دن رہتا ہو لیکن کبھی زیادہ ہوجائے تو وہ کیا کرے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 9107
٩١٠٧ - (و) (١) سالت قتادة (فقلت) (٢) المراة تحيض الايام المعلومة فتزيد على (ذلك) (٣) خمسة ايام؟ قال: تصلي، قلت: فاربعة ايام قال: (تصلي) (٤) ، قلت: فثلاثة ايام قال: (تصلي) (٥) ، قلت: فيومين قال: (ذاك) (٦) من (حيضتها) (٧) فرايته قال برايه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ب].
(٢) في [أ، ك، ز]: (قلت).
(٣) سقط في: [هـ].
(٤) في [ك]: (يصلي).
(٥) في [ك]: (يصلي).
(٦) في: [ز]: (ذالك).
(٧) في [هـ]: (حيضها).

وسالت قتادة فقلت: المراة تحيض الايام المعلومة، فتزيد على خمسة ايام؟ قال:" تصلي". قلت: فاربعة ايام؟ قال:" تصلي". قلت: فثلاثة ايام؟ قال:" تصلي". قلت: فيومين؟ قال:" ذاك من حيضها"، فرايته قال: برايه"
سلیمان کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قتادہ سے اس بارے میں سوال کیا اور کہا کہ اگر عورت کا حیض مخصوص دنوں تک رہتا ہو اور اس سے پانچ دن زیادہ ہوجائیں تو وہ کیا کرے؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ نماز پڑھے گی۔ میں نے کہا اگر چار دن زیادہ ہوجائیں؟ انہوں نے کہا وہ نماز پڑھے گی۔ میں نے کہا اگر تین دن زیادہ ہوجائیں؟ انہوں نے کہا کہ وہ نماز پڑھے گی۔ میں نے کہا اگر دو دن زیادہ ہوجائیں؟ انہوں نے فرمایا کہ یہ حیض کے دن ہیں۔ میرے خیال میں یہ بات انہوں نے اپنی رائے سے کہی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9107]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9107، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9107 in Urdu