🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
388. المرأة (تكون) (حيضتها) أياما معلومة
اگر کسی عورت کا حیض مخصوص دن رہتا ہو لیکن کبھی زیادہ ہوجائے تو وہ کیا کرے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 9109
٩١٠٩ - وقال حماد (في المراة تجاوز) (١) ايام حيضتها قال: لا تغتسل فإن المراة ربما فعلت ذلك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (المرأة تجاوز)، وفي: [هـ]: (تجاوز المرأة).
وقال حماد في المراة تجاوز === ايام حيضتها، قال:" لا تغتسل، فإن المراة ربما فعلت ذلك"
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ اگر عورت کا حیض مقررہ مدت سے زیادہ بھی ہوجائے تب بھی وہ پاکی کا غسل نہ کرے کیونکہ عورتوں کے ساتھ ایسا ہوتا رہتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9109]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9109، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9109 in Urdu