🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. من (كان) يستحب تأخير السحور
جو حضرات سحری میں تاخیر کو پسند فرماتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 9171
٩١٧١ - (و) (١) عن القاسم بن محمد عن عائشة ان بلالا كان يؤذن بليل فقال ⦗٤٧٦⦘ رسول الله ﷺ:"كلوا واشوبوا حتى يؤذن ابن ام مكتوم" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة من [ز، ك].
(٢) صحيح، أخرجه البخاري (١٩١٩) ومسلم (٣٨٠) و (١٠٩٢).

وعن القاسم بن محمد ، عن عائشة , ان بلالا كان يؤذن بليل، فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " كلوا واشربوا حتى يؤذن ابن ام مكتوم"
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ حضرت بلال رات کو اذان دے دیا کرتے تھے۔ اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تک ابن ام مکتوم اذان نہ دے دیں اس وقت تک کھاتے پیتے رہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9171]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9171، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9171 in Urdu