🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. في تخليل الأصابع في الوضوء
وضو میں انگلیوں کا خلال کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 93 ترقیم الشثری: -- 93
٩٣ - حدثنا وكيع عن (ابي) (١) (مكين) (٢) عن عكرمة قال: إذا توضات، فابدا باصابعك فخللها، فإنه كان يقال: هو مقيل الشيطان.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (ابن).
(٢) في [أ، ب، ح، ط، هـ]: (مسكين).

حدثنا وكيع، عن ابي مسكين، عن عكرمة، قال: " إذا توضات فابدا باصابعك فخللها، فإنه كان يقال: هو مقيل الشيطان".
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ جب تم وضو کرو تو انگلیوں سے اس کی ابتداء کرو اور ان کا خلال کرو۔ کیونکہ کہا جاتا ہے کہ انگلیاں شیطان کا ٹھکانہ ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 93]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 93، ترقيم محمد عوامة 93)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 93 in Urdu