🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
27. من كان يقول (لا يفرقه)
جو حضرات فرماتے ہیں کہ رمضان کی قضاء کو متفرق نہیں کرسکتا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 9235 ترقیم الشثری: -- 9391
٩٣٩١ - [حدثنا محمد بن ابي عدي عن ابن عون عن محمد قال في قضاء رمضان (قال) (١) : احب إلي ان يصومه كما افطره] (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ص].
(٢) سقط من: [أ].

حدثنا محمد بن ابي عدي، عن ابن عون، عن محمد، قال في قضاء رمضان، قال:" احب إلي ان يصومه كما افطره"
محمد رمضان کے قضاء روزوں کے بارے میں فرماتے ہیں کہ مجھے یہ بات زیادہ پسند ہے کہ وہ انہیں اسی طرح رکھے جس طرح چھوڑا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9391]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9391، ترقيم محمد عوامة 9235)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9391 in Urdu