مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
44. من رخص في الكحل للصائم
جن حضرات نے روزے کی حالت میں سرمہ لگانے کی اجازت دی ہے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 9521
٩٥٢١ - وعن ليث عن عطاء قال: لا باس بالكحل للصائم.
وعن ليث، عن عطاء، قال: " لا باس بالكحل للصائم"
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ روزہ دار کے لئے سرمہ لگانے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9521]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9521، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9521 in Urdu