🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
85. ما قالوا في المعتكف ما له إذا اعتكف مما يفعله
معتکف کون کون سے اعمال کرسکتا ہے اور کون سے نہیں کرسکتا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 9733 ترقیم الشثری: -- 9897
٩٨٩٧ - حدثنا وكيع عن سفيان عن سعيد بن جبير قال: يشهد الجمعة، ويعود المريض، ويحضر الجنازة (١) ، قال مرة: ويجيب الإمام.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ] زيادة: (و).
حدثنا وكيع، عن سفيان، عن سعيد بن جبير، قال: " يشهد الجمعة، ويعود المريض، ويحضر الجنازة"، وقال مرة:" ويجيب الإمام"
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ معتکف جمعہ کی نماز میں حاضر ہوگا، مریض کی عیادت کرے گا، جنازہ پڑھے گا اور امام کے بلانے پر جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9897]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9897، ترقيم محمد عوامة 9733)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9897 in Urdu