🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
106. ما قالوا في الهلال يرى ما يقال
جب چاند نظر آئے تو کیا کہنا چاہئے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 9825 ترقیم الشثری: -- 9992
٩٩٩٢ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابي إسحاق عن رجل من النخع عن ابي مسعود (البدري) (١) قال: (لان اخر) (٢) من هذا القصر (احب) (٣) إلي من ان افعل كما يفعلون إذا راى احدكم الهلال (كانما) (٤) يرى ربه (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [أ، ص، ز، ك، و].
(٢) في [و]: (الزامي من هذا) (الزامي).
(٣) في [أ]: (أحبب).
(٤) في [ك]: (كأنها).
(٥) مجهول؛ لإبهام راويه.

حدثنا حدثنا وكيع، عن سفيان، عن ابي إسحاق، عن رجل من النخع، عن ابي مسعود ، قال: " لان اخر من هذا القصر احب إلي من ان افعل كما يفعلون إذا راى احدكم الهلال كانما يرى ربه"
حضرت ابو مسعود بدری فرماتے ہیں کہ میں اس محل سے منہ کے بل گر جاؤں یہ مجھے اس بات سے زیادہ پسند ہے کہ میں وہ کام کروں جو یہ لوگ کرتے ہیں کہ جب تم میں سے کوئی چاند کو دیکھتا ہے تو گویا وہ اپنے رب کو دیکھ رہا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9992]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9992، ترقيم محمد عوامة 9825)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9992 in Urdu