علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔ مزید تفصیل کے لیے رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
15. باب فى صفة صلاة العشاء الآخرة
باب: عشاء کی نماز کا تذکرہ
ترقیم العلمیہ : 1045 ترقیم الرسالہ : -- 1059
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ الدَّقِيقِيُّ ، نا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، أنا شُعْبَةُ ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ ، بِإِسْنَادِهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، نَحْوَهُ، إِلا أَنَّهُ قَالَ:" لَيْلَةٌ ثَالِثَةٌ أَوْ رَابِعَةٌ - شَكَّ شُعْبَةُ -"، وَرَوَاهُ هُشَيْمٌ، وَرَقَبَةُ، وَسُفْيَانُ بْنُ حُسَيْنٍ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ حَبِيبٍ، عَنِ النُّعْمَانِ، وَقَالُوا:" لَيْلَةٌ ثَالِثَةٌ" وَلَمْ يَذْكُرُوا: بَشِيرًا.
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں منقول ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: (راوی کو شک ہے) تیسری رات کا چاند یا چوتھی رات کا چاند (ڈوب جاتا تھا)۔ بعض دیگر راویوں نے بھی اسے سیدنا نعمان رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نقل کیا ہے، اور انہوں نے اس میں، تیسری رات کا چاند، کے الفاظ نقل کیے ہیں۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1059]
ترقیم العلمیہ: 1045
تخریج الحدیث: «صحیح، وأخرجه ابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 1526، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 709، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 527، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 419، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 165، 166، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1247، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1058، 1059، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 18668»
«حديث بشير بن ثابت أصح، الإعلام بسنته عليه الصلاة والسلام بشرح سنن ابن ماجه الإمام: (3 / 324) _x000D_»
«حديث بشير بن ثابت أصح، الإعلام بسنته عليه الصلاة والسلام بشرح سنن ابن ماجه الإمام: (3 / 324) _x000D_»
الحكم على الحديث: صحیح
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 1059 in Urdu
شعبة بن الحجاج العتكي ← جعفر بن أبي وحشية اليشكري