🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
32. بَابُ ذِكْرِ التَّكْبِيرِ وَرَفْعِ الْيَدَيْنِ عِنْدَ الِافْتِتَاحِ وَالرُّكُوعِ وَالرَّفْعِ مِنْهُ وَقَدْرِ ذَلِكَ وَاخْتِلَافِ الرِّوَايَاتِ
باب: تکبیر تحریمہ، نماز کے آغاز میں، رکوع میں جاتے ہوئے، رکوع سے اٹھتے ہوئے، رفع یدین کرنا، اس کی مقدار اور اس بارے میں روایات کا اختلاف
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1110 ترقیم الرسالہ : -- 1125
حَدَّثَنَا دَعْلَجُ بْنُ أَحْمَدَ ، نا جَعْفَرُ بْنُ أَحْمَدَ الشَّامَاتِيُّ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ ، ثنا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ ، بِإِسْنَادِهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، نَحْوَهُ. رَفَعَهُ هَذَانُ عَنْ حَمَّادٍ، وَوَقَفَهُ غَيْرُهُمَا عَنْهُ، سَمِعْتُ أَبَا جَعْفَرٍ أَحْمَدَ بْنَ إِسْحَاقَ بْنِ بُهْلُولٍ يَقُولُ، وَأَمْلاهُ عَلَيْنَا إِمْلاءً، قَالَ: كَانَ مَذْهَبِي مَذْهَبَ أَهْلِ الْعِرَاقِ، فَرَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي النَّوْمِ يُصَلِّي فَرَأَيْتُهُ يَرْفَعُ يَدَيْهِ فِي أَوَّلِ تَكْبِيرَةٍ، ثُمَّ إِذَا رَكَعَ، ثُمَّ إِذَا رَفَعَ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ.
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول ہے۔ دو راویوں نے اسے حماد کے حوالے سے مرفوع حدیث کے طور پر نقل کیا ہے، جبکہ ان دونوں کے علاوہ بقیہ راویوں نے اسے موقوف روایت کے طور پر نقل کیا ہے۔ میں نے قاضی ابوجعفر کو یہ کہتے ہوئے سنا ہے: ”پہلے میرا بھی وہی موقف تھا، جو اہل عراق کا ہے لیکن پھر میں نے خواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز ادا کرتے ہوئے دیکھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز کے آغاز میں تکبیر تحریمہ کہتے ہوئے رفع یدین کیا، پھر رکوع میں جاتے ہوئے رفع یدین کیا پھر رکوع سے سر اٹھاتے ہوئے رفع یدین کیا۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1125]
ترقیم العلمیہ: 1110
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1124، 1125»
«قال الدارقطني: سند صحيح، الإعلام بسنته عليه الصلاة والسلام بشرح سنن ابن ماجه الإمام: (5 / 282)»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥حماد بن سلمةثقه عابد ، أثبت الناس في ثابت ، وتغير حفظه بآخره
👤←👥زيد بن الحباب العكلي
Newزيد بن الحباب العكلي ← حماد بن سلمة
وهو صدوق ، يخطئ في حديث الثوري
👤←👥محمد بن حميد الرازي
Newمحمد بن حميد الرازي ← زيد بن الحباب العكلي
حافظ ضعيف ، وكان ابن معين حسن الرأي فيه
👤←👥جعفر بن أحمد ابن أبي عبد الرحمن الشاماتي
Newجعفر بن أحمد ابن أبي عبد الرحمن الشاماتي ← محمد بن حميد الرازي
الإمام المحدث الرحال المصنف
👤←👥دعلج بن أحمد السجزي
Newدعلج بن أحمد السجزي ← جعفر بن أحمد ابن أبي عبد الرحمن الشاماتي
محدث حجة
Sunan al-Daraqutni Hadith 1125 in Urdu