علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔ مزید تفصیل کے لیے رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
51. باب وجوب وضع الجبهة والأنف
باب: پیشانی اور ناک کو رکھنا واجب ہے
ترقیم العلمیہ : 1304 ترقیم الرسالہ : -- 1320
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَزَّازُ ، َجَمَاعَةٌ، قَالُوا: ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ ، قَالَ: قُلْتُ لِوَهْبِ بْنِ كَيْسَانَ : يَا أَبَا نُعَيْمٍ، مَا لَكَ لا تُمَكِّنُ جَبْهَتَكَ وَأَنْفَكَ مِنَ الأَرْضِ؟ قَالَ: ذَلِكَ أَنِّي سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ، يَقُولُ:" رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْجُدُ بِأَعْلَى جَبْهَتِهِ عَلَى قِصَاصِ الشَّعْرِ" . تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ وَهْبٍ، وَلَيْسَ بِالْقَوِيِّ.
عبدالعزیز بیان کرتے ہیں: میں نے وہب سے کہا: اے ابونعیم! آپ نماز کے دوران اپنی پیشانی اور ناک زمین پر کیوں نہیں رکھتے؟ تو انہوں نے فرمایا: میں نے سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا ہے: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا، آپ نے پیشانی کے اوپر والے حصے، یعنی جہاں سے بالوں کا آغاز ہوتا ہے، اس پر سجدہ کیا تھا۔ اس روایت کو نقل کرنے میں عبدالعزیز نامی راوی منفرد ہیں اور یہ مستند نہیں ہیں۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1320]
ترقیم العلمیہ: 1304
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1320، والطيالسي فى ((مسنده)) برقم: 1900، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"،، وأخرجه أبو يعلى فى ((مسنده)) برقم: 2176»
«قال الدارقطني: تفرد به عبد العزيز بن عبيد الله عن وهب وليس بالقوي، سنن الدارقطني: (2 / 157) برقم: (1320)»
«قال الدارقطني: تفرد به عبد العزيز بن عبيد الله عن وهب وليس بالقوي، سنن الدارقطني: (2 / 157) برقم: (1320)»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 1320 in Urdu
وهب بن كيسان القرشي ← جابر بن عبد الله الأنصاري