علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔ مزید تفصیل کے لیے رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
71. باب قضاء الصلاة بعد وقتها ومن دخل فى صلاة فخرج وقتها قبل تمامها
باب: نماز کا وقت گزرجانے کے بعد قضاء نماز ادا کرنا جو شخص نماز پڑھناشروع کردے اور اسے مکمل کرنے سے پہلے اس کا وقت گزر جائے (اس کا حکم)۔
ترقیم العلمیہ : 1417 ترقیم الرسالہ : -- 1434
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَلِيٍّ الْمَرْوَزِيُّ ، ثنا أَبُو النَّضْرِ أَحْمَدُ بْنُ عَتِيقٍ الْعَتِيقِيُّ الْمَرْوَزِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ الْعَوَقِيُّ ، ثنا هَمَّامٌ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ خِلاسٍ ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" مَنْ صَلَّى رَكْعَةً مِنْ صَلاةِ الصُّبْحِ ثُمَّ طَلَعَتِ الشَّمْسُ فَلْيُتِمَّ صَلاتَهُ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”جو شخص صبح کی نماز کی ایک رکعت ادا کر چکا ہو اور پھر اسی دوران سورج نکل آئے، وہ شخص اپنی نماز کو مکمل کر لے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1434]
ترقیم العلمیہ: 1417
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 986، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 1581، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1018، 1019، والنسائی فى ((الكبریٰ)) برقم: 463، 464، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 1808، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1432، 1433، 1434، 1435، 1531، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 7336»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 1434 in Urdu
نفيع بن رافع المدني ← أبو هريرة الدوسي