علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
72. باب قدر المسافة التى تقصر فى مثلها صلاة وقدر المدة
باب: اس مسافت کی مقدار کا بیان جس کی وجہ سے نماز قصر ہوجاتی ہے، نیز قصر کی مدت کا بیان
ترقیم العلمیہ : 1431 ترقیم الرسالہ : -- 1448
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَاعِدٍ ، وَأَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ قِرَاءَةً عَلَيْهِ، قَالا: ثنا لُوَيْنٌ ، ثنا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ عَاصِمٍ ، وَحُصَيْنٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ:" سَافَرْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَقَامَ سَبْعَ عَشْرَةَ يَقْصُرُ الصَّلاةَ" . قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: وَنَحْنُ إِذَا سَافَرْنَا فَأَقَمْنَا سَبْعَ عَشْرَةَ قَصَرْنَا، وَإِذَا زِدْنَا أَتْمَمْنَا.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ ہم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ سفر کیا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سترہ دن قیام کیا، اس دوران آپ صلی اللہ علیہ وسلم قصر نماز ادا کرتے رہے۔ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: جب ہم مسافر ہوں، اور تیرہ دن قیام کریں، تو ہم نماز قصر کرتے ہیں، اگر اس سے زیادہ قیام کریں، تو مکمل نماز ادا کرتے ہیں۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1448]
ترقیم العلمیہ: 1431
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 1080، 4298، 4299، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 955، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 2750، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 1452، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1230، 1231، 1232، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 549، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1075، 1076، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 5541، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1448، 1449، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 1983»
الحكم على الحديث: صحيح
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 1448 in Urdu
عكرمة مولى ابن عباس ← عبد الله بن العباس القرشي