یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
85. بيان تكبيرات صلاة الجنازة
باب: نماز جنازہ کی تکبیرات
ترقیم العلمیہ : 1495 ترقیم الرسالہ : -- 1512
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ حَبِيبِ الْقَاضِي أَبُو حُصَيْنٍ ، ثنا عَوْنُ بْنُ سَلامٍ الْقُرَشِيُّ ، ثنا عَمْرُو بْنُ شِمْرٍ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ صَعْصَعَةَ بْنِ صُوحَانَ ، أَنَّ عَلِيًّا كَبَّرَ بِالْعِرَاقِ الْخَمْسَ وَالأَرْبَعَ وَالسَّبْعَ، وَكَانَ يَقُولُ:" قَدْ كَبَّرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِحْدَى عَشْرَةَ، وَتِسْعًا، وَسَبْعًا، وَسِتًّا، وَخَمْسًا، وَأَرْبَعًا" .
صعصعہ بن صوحان بیان کرتے ہیں: سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے عراق میں (نماز جنازہ میں) پانچ مرتبہ بھی تکبیر کہی ہے، چار مرتبہ بھی کہی ہے، اور سات مرتبہ بھی کہی ہے۔ انہوں نے یہ بات بیان کی ہے: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے (نماز جنازہ میں) گیارہ مرتبہ، نو مرتبہ، سات مرتبہ، چھ مرتبہ، پانچ مرتبہ، چار مرتبہ تکبیر کہی ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1512]
ترقیم العلمیہ: 1495
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1512»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 1512 in Urdu
صعصعة بن صوحان العبدي ← علي بن أبي طالب الهاشمي