یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
86. سجود القرآن
باب: قرآن میں موجود سجدے
ترقیم العلمیہ : 1497 ترقیم الرسالہ : -- 1514
حَدَّثَنَا ابْنُ مَنِيعٍ نَا الْقَوَارِيرِيُّ ، نا سُفْيَانُ بْنُ حَبِيبٍ ، نا خَالِدٌ الْحَذَّاءُ ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ فِي سُجُودِ الْقُرْآنِ:" سَجَدَ وَجْهِي لِلَّذِي خَلَقَهُ، وَشَقَّ سَمْعَهُ وَبَصَرَهُ بِحَوْلِهِ وَقُوَّتِهِ" .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سجدہ تلاوت میں یہ پڑھا کرتے تھے: ”میرا چہرہ اس ذات کی بارگاہ میں جھکا ہوا ہے، جس نے اسے پیدا کیا ہے، اسے سماعت اور بصارت اپنی مدد اور قوت سے عطا کی ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1514]
ترقیم العلمیہ: 1497
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه ابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 564، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 805، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 1128، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 718، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1414، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 580، 3425، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1514، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 24656»
الحكم على الحديث: صحيح
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 1514 in Urdu
أبو العالية الرياحي ← عائشة بنت أبي بكر الصديق