پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
98. باب جواز النافلة عند البيت فى جميع الأزمان
باب: بیت اللہ کے پاس کسی بھی وقت میں نفل نماز ادا کی جاسکتی ہے
ترقیم العلمیہ : 1556 ترقیم الرسالہ : -- 1574
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، ثنا كُرْدُوسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، ثنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُسْلِمٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ بِهَذَا الإِسْنَادِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" لا تَمْنَعُوا أَحَدًا طَافَ بِهَذَا الْبَيْتِ لَيْلا أَوْ نَهَارًا" .
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: ”رات یا دن کے کسی بھی وقت میں اس بیت اللہ کا طواف کرنے والے کسی بھی شخص کو تم نہ روکنا۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1574]
ترقیم العلمیہ: 1556
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 1280، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 1552، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1649، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 584، 2924، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 1574، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1894، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 868، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1967، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1254، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 4484، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1566، 1567، 1570، 1572، 1573، 1574، 2637، 2638، 2639، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 571، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 17008»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 1574 in Urdu
إسماعيل بن مسلم المكي ← عمرو بن دينار الجمحي