علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
7. ما يقرأ فى ركعات الوتر والقنوت فيه
باب وتر کی رکعت میں کون سی سورت کی قرأت کی جائے ‘ اس میں دعائے قنوت پڑھنا
ترقیم العلمیہ : 1646 ترقیم الرسالہ : -- 1664
حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَلِيٍّ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ غَنَّامٍ ، ثنا عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ ، ثنا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ ، ثنا عَمْرُو بْنُ شِمْرٍ ، عَنْ سَلامٍ ، عَنْ سُوَيْدِ بْنِ غَفَلَةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا بَكْرٍ ، وَعُمَرَ ، وَعُثْمَانَ ، وَعَلِيًّا ، يَقُولُونَ:" قَنَتَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي آخِرِ الْوِتْرِ، وَكَانُوا يَفْعَلُونَ ذَلِكَ" .
سیدنا سوید بن غفلہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا ابوبکر، سیدنا عمر، سیدنا عثمان، سیدنا علی رضی اللہ عنہم کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا ہے: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم وتر کے آخر میں دعائے قنوت پڑھتے تھے، یہ صحابہ کرام بھی ایسا ہی کیا کرتے تھے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الوتر/حدیث: 1664]
ترقیم العلمیہ: 1646
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1664، وقال ابن حجر: وفي إسناده عمرو بن شمر وهو متروك، التلخيص الحبير فى تخريج أحاديث الرافعي الكبير: 39/2»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 1664 in Urdu
عثمان بن عفان ← علي بن أبي طالب الهاشمي