علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
8. في الركعتين بعد الوتر
باب وتر کے بعد دو رکعت ادا کرنا
ترقیم العلمیہ : 1663 ترقیم الرسالہ : -- 1681
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْوَرَّاقُ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، ثنا أَبُو صَالِحٍ ، حَدَّثَنِي مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ ، عَنْ شُرَيْحِ بْنِ عُبَيْدٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ ثَوْبَانَ مَوْلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ، فَقَالَ:" إِنَّ السَّفَرَ جَهْدٌ وَثِقَلٌ، فَإِذَا أَوْتَرَ أَحَدُكُمْ فَلْيَرْكَعْ رَكْعَتَيْنِ، فَإِنِ اسْتَيْقَظَ وَإِلا كَانَتَا لَهُ" .
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے آزاد کردہ غلام سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ ایک سفر میں شریک تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”سفر مشکل اور تھکن کا باعث ہوتا ہے، جب کوئی شخص وتر ادا کرے، تو وہ اس کے ساتھ دو رکعت ادا کر لے، اگر وہ بیدار ہو گیا، تو ٹھیک ہے، ورنہ یہ دو رکعت اس کے لیے کافی ہوں گی۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الوتر/حدیث: 1681]
ترقیم العلمیہ: 1663
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 1106، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 2577، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1635، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 4902، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1681، 1683، والبزار فى ((مسنده)) برقم: 4193، والطحاوي فى ((شرح معاني الآثار)) برقم: 2011، والطبراني فى((الكبير)) برقم: 1410، والطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 6439»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 1681 in Urdu
جبير بن نفير الحضرمي ← ثوبان بن بجدد القرشي