سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
8. في الركعتين بعد الوتر
باب وتر کے بعد دو رکعت ادا کرنا
ترقیم العلمیہ : 1665 ترقیم الرسالہ : -- 1683
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْفَارِسِيُّ ، نا أَبُو زُرْعَةَ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ صَالِحٍ ، ثنا مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ ، عَنْ شُرَيْحِ بْنِ عُبَيْدٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ نُفَيْرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ ثَوْبَانَ مَوْلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ، فَقَالَ:" إِنَّ السَّفَرَ جَهْدٌ وَثِقَلٌ، فَإِذَا أَوْتَرَ أَحَدُكُمْ فَلْيَرْكَعْ رَكْعَتَيْنِ، فَإِنِ اسْتَيْقَظَ وَإِلا كَانَتَا لَهُ" .
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے آزاد کردہ غلام سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ ایک سفر میں شریک تھے، آپ نے فرمایا: ”سفر پریشانی اور تھکن کا باعث ہوتا ہے، تو جب کوئی شخص وتر ادا کر لے، تو اس کے بعد دو رکعت ادا کر لے، اگر وہ بیدار ہو گیا، تو ٹھیک ہے، ورنہ اس کے لیے یہ دو رکعت کافی ہوں گی۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الوتر/حدیث: 1683]
ترقیم العلمیہ: 1665
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 1106، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 2577، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1635، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 4902، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1681، 1683، والبزار فى ((مسنده)) برقم: 4193، والطحاوي فى ((شرح معاني الآثار)) برقم: 2011، والطبراني فى((الكبير)) برقم: 1410، والطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 6439»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 1683 in Urdu
جبير بن نفير الحضرمي ← ثوبان بن بجدد القرشي