یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
4. باب التسليم فى الجنازة واحدا والتكبير أربعا وخمسا وقراءة الفاتحة
باب نماز جنازہ میں ایک سلام پھیرا جائے گا ‘ چاریاپانچ تکبیریں کہی جائیں گی اور سورہ فاتحہ پڑھی جائے
ترقیم العلمیہ : 1794 ترقیم الرسالہ : -- 1818
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ الْوَلِيدِ الْفَحَّامُ ، وَيَحْيَى بْنُ زَيْدِ بْنِ يَحْيَى الْفَزَارِيُّ ، قَالا: نا خُنَيْسُ بْنُ بَكْرِ بْنِ خُنَيْسٍ ، ثنا الْفُرَاتُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْجَزَرِيُّ ، كَذَا قَالَ الْفَحَّامُ، عَنْ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ:" كَانَ آخِرُ مَا كَبَّرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى الْجِنَازَةِ أَرْبَعًا، وَكَبَّرَ عُمَرُ عَلَى أَبِي بَكْرٍ أَرْبَعًا، وَكَبَّرَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ عَلَى عُمَرَ أَرْبَعًا، وَكَبَّرَ الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ عَلَى عَلِيٍّ أَرْبَعًا، وَكَبَّرَ الْحُسَيْنُ عَلَى الْحَسَنِ أَرْبَعًا، وَكَبَّرَتِ الْمَلائِكَةُ عَلَى آدَمَ عَلَيْهِ السَّلامُ أَرْبَعًا" . إِنَّمَا هُوَ فُرَاتُ بْنُ السَّائِبِ مَتْرُوكُ الْحَدِيثِ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے آخری مرتبہ نماز جنازہ میں چار تکبیریں کہی تھیں، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کی نماز جنازہ میں چار تکبیریں کہی تھیں، سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی نماز جنازہ میں چار تکبیریں کہی تھیں، سیدنا امام حسن رضی اللہ عنہ نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی نماز جنازہ میں چار تکبیریں کہی تھیں، سیدنا امام حسین رضی اللہ عنہ نے سیدنا امام حسن رضی اللہ عنہ کی نماز جنازہ میں چار تکبیریں کہی تھیں اور فرشتوں نے سیدنا آدم علیہ السلام کی نماز جنازہ میں چار تکبیریں کہی تھیں۔ اس روایت کا راوی فرات بن سائب متروک الحدیث ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الجنائز/حدیث: 1818]
ترقیم العلمیہ: 1794
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1428، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1504، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 7049، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1818، والطبراني فى((الكبير)) برقم: 11661، والطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 5474»
«قال الدارقطني: الفرات بن السائب متروك، نصب الراية لأحاديث الهداية: (2 / 267)»
«قال الدارقطني: الفرات بن السائب متروك، نصب الراية لأحاديث الهداية: (2 / 267)»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 1818 in Urdu
ميمون بن مهران الجزري ← عبد الله بن العباس القرشي