🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
18. بَابُ تَعْجِيلِ الصَّدَقَةِ قَبْلَ الْحَوْلِ
باب ١٧ سال گزرنے سے پہلے زکوۃ ادا کردینا
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1984 ترقیم الرسالہ : -- 2009
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ مَخْلَدٍ ، ثنا عَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، ثنا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ زَكَرِيَّا بِهَذَا، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِنَّا قَدْ أَخَذْنَا مِنَ الْعَبَّاسِ صَدَقَةَ الْعَامِ الأَوَّلِ" . خَالَفَهُ إِسْرَائِيلُ، فَقَالَ: عَنْ حُجْرٍ الْعَدَوِيِّ، عَنْ عَلِيٍّ.
ایک اور سند کے ہمراہ یہ بات منقول ہے: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”ہم نے سیدنا عباس رضی اللہ عنہ سے اس سال کی زکوٰۃ گزشتہ سال ہی وصول کر لی تھی۔“ اسرائیل نامی راوی نے اس سے مختلف روایت نقل کی ہے، انہوں نے اسے حجر عدوی کے حوالے سے سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے نقل کیا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب زكاة/حدیث: 2009]
ترقیم العلمیہ: 1984
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 396، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 2331،، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 5474، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1624، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 678، 679، 3760، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1676، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1795، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2008، 2009، 2010، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 736»
«قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف، إسناده ضعيف، ترمذي (678) ابن ماجه (1795)، الحكم بن عتيبة عنعن وللحديث شواھد ضعيفة»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥إسماعيل بن زكريا شقوصاصدوق ، يخطئ قليلا
👤←👥سعيد بن منصور
Newسعيد بن منصور ← إسماعيل بن زكريا شقوصا
ثقة مصنف
👤←👥عباس الدوري
Newعباس الدوري ← سعيد بن منصور
ثقة حافظ
👤←👥محمد بن مخلد الخضيب
Newمحمد بن مخلد الخضيب ← عباس الدوري
ثقة ثقة ثقة مشهور
Sunan al-Daraqutni Hadith 2009 in Urdu