سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
21. باب الحث على إخراج الصدقة وبيان قسمتها
باب صدقہ دینے کی ترغیب اور اس کی تقسیم کا طریقہ
ترقیم العلمیہ : 2031 ترقیم الرسالہ : -- 2056
حَدَّثَنَا عَلِيٌّ، نا أَحْمَدُ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيَّ، يَقُولُ: جَاءَ سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ فَسَأَلَهُ عَنْ هَذَا الْحَدِيثِ، وَأَنَا حَاضِرٌ أَوْ قَالَ: جَاءَنِي سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ، فَسَأَلَنِي عَنْ هَذَا الْحَدِيثِ.
ابواحمد زبیری کہتے ہیں: سفیان ثوری تشریف لائے، تو انہوں نے ان سے اس حدیث کے بارے میں دریافت کیا، میں اس وقت وہاں موجود تھا، راوی کو شک ہے، شاید یہ الفاظ ہیں: سفیان ثوری میرے پاس آئے اور انہوں نے مجھ سے اس حدیث کے بارے میں دریافت کیا۔ [سنن الدارقطني/ كتاب زكاة/حدیث: 2056]
ترقیم العلمیہ: 2031
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2055،2057»
«»
«»
Sunan al-Daraqutni Hadith 2056 in Urdu