🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4. باب
روزے میں نیت کا باب
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2192M1 ترقیم الرسالہ : -- 2220
قَالَ: قَالَ: وَحَدَّثَنَا الْوَاقِدِيُّ، ثنا مَعْمَرٌ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: رَأَى هِلالَ شَوَّالٍ نَهَارًا، فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ :" لا يَحِلُّ لَكُمْ أَنْ تُفْطِرُوا حَتَّى تَرَوُا الْهِلالَ مِنْ حَيْثُ يُرَى" .
سالم اپنے والد (سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما) کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں: ایک مرتبہ انہوں نے دن کے وقت شوال کا چاند دیکھ لیا، تو سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: تمہارے لیے اس وقت تک افطاری کرنا حلال نہیں ہے، جب تک تم پہلی کا چاند اس وقت تک نہیں دیکھ لیتے، جب اسے دیکھا جاتا ہے (یعنی رات کے وقت)۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصيام/حدیث: 2220]
ترقیم العلمیہ: 2192M1
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 8084، 8085، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2220، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 9543»

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن عمر العدوي، أبو عبد الرحمنصحابي