🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
20. بَابُ السِّوَاكِ لِلصَّائِمِ
باب روزہ دارشخص کا مسواک کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2332 ترقیم الرسالہ : -- 2366
حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ ثَابِتٍ الصَّيْدَلانِيُّ ، ثنا أَبُو مُحَمَّدٍ حَامِدُ بْنُ الشَّاذِي الْكَجِّيُّ ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ يُوسُفَ الْبَلْخِيُّ أَخُو عِصَامِ بْنِ يُوسُفَ، ثنا أَبُو إِسْحَاقَ الْخُوَارِزْمِيُّ ، قَالَ: سَأَلْتُ عَاصِمًا الأَحْوَلَ أَيَسْتَاكُ الصَّائِمُ؟ قَالَ: نَعَمْ"، قُلْتُ:" بِرَطْبِ السِّوَاكِ وَيَابِسِهِ؟ قَالَ: نَعَمْ"، قُلْتُ:" أَوَّلَ النَّهَارِ وَآخِرَهُ؟ قَالَ: نَعَمْ"، قُلْتُ:" عَمَّنْ؟ قَالَ: عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" . أَبُو إِسْحَاقَ الْخُوَارِزْمِيُّ ضَعِيفٌ.
ابواسحاق خوارزمی بیان کرتے ہیں: میں نے عاصم احول سے سوال کیا: کیا روزہ دار شخص مسواک کر سکتا ہے؟ انہوں نے جواب دیا: ”جی ہاں!“ میں نے دریافت کیا: تر اور خشک دونوں طرح کی مسواک کر سکتا ہے؟ انہوں نے جواب دیا: ”جی ہاں!“ میں نے سوال کیا: دن کے ابتدائی یا آخری دونوں حصوں میں کر سکتا ہے؟ انہوں نے جواب دیا: ”جی ہاں!“ میں نے دریافت کیا: یہ بات کس سے منقول ہے؟ تو انہوں نے جواب دیا: ”سیدنا انس رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول ہے۔“ اس روایت کا راوی ابواسحاق خوارزمی ضعیف ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصيام/حدیث: 2366]
ترقیم العلمیہ: 2332
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 8417، 8418، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2366»
«قال الدارقطني: أبو إسحاق الخوارزمي ضعيف»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عاصم بن سليمان الأحولثقة
👤←👥إبراهيم بن بيطار الخوارزمي
Newإبراهيم بن بيطار الخوارزمي ← عاصم بن سليمان الأحول
منكر الحديث
👤←👥إبراهيم بن يوسف بن ميمون الماكياني
Newإبراهيم بن يوسف بن ميمون الماكياني ← إبراهيم بن بيطار الخوارزمي
صدوق ، نقموا عليه الإرجاء
👤←👥حامد بن شاذي الكشي
Newحامد بن شاذي الكشي ← إبراهيم بن يوسف بن ميمون الماكياني
👤←👥محمد بن عثمان بن ثابت الصيدلاني
Newمحمد بن عثمان بن ثابت الصيدلاني ← حامد بن شاذي الكشي
ثقة
Sunan al-Daraqutni Hadith 2366 in Urdu