🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. الوقوف بعرفات
باب: عرفات میں رکنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2483 ترقیم الرسالہ : -- 2516
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُبَشِّرٍ ، نا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ الْقَطَّانُ ، نا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ ، نا سُفْيَانُ ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ عَطَاءٍ ، حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ يَعْمَرَ الدِّيلِيُّ ، قَالَ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ وَاقِفٌ بِعَرَفَةَ، فَأَتَاهُ نَاسٌ مِنْ أَهْلِ نَجْدٍ، فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا الْحَجُّ؟ قَالَ:" الْحَجُّ عَرَفَةُ الْحَجُّ عَرَفَةُ، مَنْ أَدْرَكَ عَرَفَةَ قَبْلَ طُلُوعِ الْفَجْرِ فِي يَوْمِ النَّحْرِ فَقَدْ تَمَّ حَجُّهُ، أَيَّامُ مِنًى ثَلاثَةٌ مَنْ تَعَجَّلَ فِي يَوْمَيْنِ فَلا إِثْمَ عَلَيْهِ وَمَنْ تَأَخَّرَ فَلا إِثْمَ عَلَيْهِ" .
سیدنا عبدالرحمن بن یعمر دیلی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس وقت عرفہ میں پڑاؤ کیا ہوا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں جدہ سے تعلق رکھنے والے کچھ لوگ حاضر ہوئے، انہوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! حج کیا ہے؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: حج عرفہ (میں وقوف کا نام ہے)، جو شخص قربانی کے دن صبح صادق ہونے سے پہلے عرفہ پہنچ جائے، اس کا حج پورا ہو گیا، منی کے ایام تین ہیں، لیکن جو شخص دو دن بعد جلدی چلا جائے، تو اسے کوئی گناہ نہیں ہو گا اور جو شخص بعد میں (یعنی تیسرے دن بھی) ٹھہرا رہے، اسے بھی کوئی گناہ نہیں ہو گا۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2516]
ترقیم العلمیہ: 2483
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 515، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 2822، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 3892، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1709، 3118، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 3019، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1949، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 889، 890، 2975، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1929، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 3015، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 923،والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2516، 2517، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 19075»

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الرحمن بن يعمر الديليصحابي
👤←👥بكير بن عطاء الليثي
Newبكير بن عطاء الليثي ← عبد الرحمن بن يعمر الديلي
ثقة
👤←👥سفيان الثوري، أبو عبد الله
Newسفيان الثوري ← بكير بن عطاء الليثي
ثقة حافظ فقيه إمام حجة وربما دلس
👤←👥محمد بن عبد الله الزبيرى، أبو أحمد
Newمحمد بن عبد الله الزبيرى ← سفيان الثوري
ثقة ثبت قد يخطئ في حديث الثوري
👤←👥أحمد بن سنان القطان، أبو جعفر
Newأحمد بن سنان القطان ← محمد بن عبد الله الزبيرى
ثقة حافظ
👤←👥علي بن عبد الله الواسطي، أبو الحسن
Newعلي بن عبد الله الواسطي ← أحمد بن سنان القطان
ثقة
Sunan al-Daraqutni Hadith 2516 in Urdu