الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
9. فَسْخُ الْحَجِّ
باب: آدمی حج کا احرام باندھے پھر اسے عمرہ میں بدل دے اس کے حکم کا بیان۔
ترقیم العلمیہ : 2492 ترقیم الرسالہ : -- 2525
نا نا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ النُّعْمَانِيُّ ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ ، نا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنِ الْمُرَقَّعِ الأَسَدِيِّ ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ ، قَالَ:" مَا كَانَ لأَحَدٍ أَنْ يُهِلَّ بِحَجَّةٍ ثُمَّ يَفْسَخُهَا بِعُمْرَةٍ، إِلا لِرَكْبٍ كَانُوا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" .
سیدنا ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: کسی بھی شخص کو اس بات کا حق حاصل نہیں کہ وہ حج کا احرام باندھنے کے بعد اسے عمرے کے ذریعے فسخ کر دے، یہ حکم صرف ان سواروں کے لیے تھا، جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2525]
ترقیم العلمیہ: 2492
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1224، والنسائی فى ((الكبریٰ)) برقم: 3777، 3778، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1807، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2985، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 8825،والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 132، 135، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2520، 2522، 2523، 2524، 2525، والطبراني فى ((الصغير)) برقم: 183، 184، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 13894»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 2525 in Urdu
مرقع بن صيفي الحنظلي ← أبو ذر الغفاري