علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
29. باب وضوء رسول الله صلى الله عليه وسلم
باب: نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے وضو کا طریقہ
ترقیم العلمیہ : 261 ترقیم الرسالہ : -- 266
نا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمَّادٍ ، نا الْعَبَّاسُ بْنُ يَزِيدَ ، نا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَى بْنِ عُمَارَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَيْدِ بْنِ عَبْدِ رَبِّهِ الَّذِي أُرِيَ النِّدَاءَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" تَوَضَّأَ فَغَسَلَ وَجْهَهُ ثَلاثًا وَيَدَيْهِ مَرَّتَيْنِ وَرِجْلَيْهِ مَرَّتَيْنِ" . وَكَذَا قَالَ ابْنُ عُيَيْنَةَ، وَإِنَّمَا هُوَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ زَيْدِ بْنِ عَاصِمٍ الْمَازِنِيُّ، وَلَيْسَ هُوَ الَّذِي أُرِيَ النِّدَاءُ.
سیدنا عبداللہ بن زید جہنی رضی اللہ عنہ جن کو خواب میں اذان دینے کا طریقہ دکھایا گیا تھا، وہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے وضو کیا، آپ نے اپنے چہرہ مبارک کو تین مرتبہ دھویا، دونوں بازوؤں کو دو مرتبہ دھویا اور دونوں پاؤں دو مرتبہ دھوئے۔ ابن عیینہ نے اسی طرح نقل کیا ہے، ویسے اس کے راوی سیدنا عبداللہ بن زید المازنی رضی اللہ عنہ ہیں اور یہ وہ صحابی نہیں ہیں، جنہیں خواب میں اذان دینے کا طریقہ سکھایا گیا تھا۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 266]
ترقیم العلمیہ: 261
تخریج الحدیث: «صحیح، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 185، 186، 191، 192، 197، 199، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 235،ومالك فى ((الموطأ)) برقم: 45، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 155، 156، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 1077، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 651، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 97، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 118، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 28، 32، 47، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 405، 434، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 421، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 266، 267، 268، 269، 270، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 16694»
الحكم على الحديث: صحیح
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 266 in Urdu
يحيى بن عمارة الأنصاري ← عبد الله بن زيد الأنصاري