علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
29. باب وضوء رسول الله صلى الله عليه وسلم
باب: نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے وضو کا طریقہ
ترقیم العلمیہ : 269 ترقیم الرسالہ : -- 274
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، نا عَمِّي ، نا أَبِي ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ مَعْمَرٍ التَّيْمِيِّ ، عَنْ حُمْرَانَ مَوْلَى عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ، أَنَّهُ حَدَّثَهُ، أَنَّهُ سَمِعَ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ ، قَالَ:" هَلُمُّوا أَتَوَضَّأُ لَكُمْ وُضُوءَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَغَسَلَ وَجْهَهُ وَيَدَيْهِ إِلَى الْمِرْفَقَيْنِ حَتَّى مَسَّ أَطْرَافَ الْعَضُدَيْنِ، ثُمَّ مَسَحَ بِرَأْسِهِ، ثُمَّ أَمَرَّ يَدَيْهِ عَلَى أُذُنَيْهِ وَلِحْيَتِهِ، ثُمَّ غَسَلَ رِجْلَيْهِ" .
حمران بیان کرتے ہیں: انہوں نے سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ کو سنا، سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”آپ لوگ آگے آئیں، میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے کے مطابق وضو کر کے آپ لوگوں کو دکھاؤں۔“ پھر سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے اپنے چہرے کو دھویا، بازوؤں کو کہنیوں تک دھویا، یہاں تک کہ انہوں نے اپنے کندھوں کے کناروں تک کو چھو لیا، پھر انہوں نے اپنے سر کا مسح کیا، اور دونوں ہاتھ کانوں اور داڑھی پر سے گزارے اور پھر دونوں پاؤں کو دھو لیا۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 274]
ترقیم العلمیہ: 269
تخریج الحدیث: «إسناده حسن وأخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 274»
«قال ابن حجر: إسناد حسن، فتح الباري شرح صحيح البخاري: 347/1»
«قال ابن حجر: إسناد حسن، فتح الباري شرح صحيح البخاري: 347/1»
الحكم على الحديث: إسناده حسن وأخرجه الدارقطني فى «سننه» برقم: 274] ¤[قال ابن حجر: إسناد حسن
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 274 in Urdu
حمران بن أبان النمري ← عثمان بن عفان