🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب
باب بلاعنوان
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2768 ترقیم الرسالہ : -- 2804
قَالَ هُشَيْمٌ: وَأَنَا يُونُسُ، وَابْنُ عَوْنٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: إِذَا لَمْ يَكُنْ عَلَى مَا وَصَفَهُ لَهُ فَقَدْ لَزِمَهُ.
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: ابن سیرین بیان کرتے ہیں: جب وہ چیز اس وقت کے مطابق نہ ہو، جو اس شخص نے خریدار کے سامنے بیان کی تھی، تو بھی یہ سودا لازم ہو جائے گا۔ [سنن الدارقطني/ كتاب البيوع/حدیث: 2804]
ترقیم العلمیہ: 2768
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 10540، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2804/2، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 14237»