🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. باب
باب بلاعنوان
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2807 ترقیم الرسالہ : -- 2844
ثنا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمِصْرِيُّ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ، نَا الْفِرْيَابِيُّ، نَا سُفْيَانُ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَنْظَلَةَ، عَنْ كَعْبٍ، قَالَ:" لأَنْ أَزْنِيَ ثَلاثًا وَثَلاثِينَ زِنْيَةً، أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ أَنْ آكُلَ دِرْهَمًا مِنْ رِبًا، يَعْلَمُ اللَّهُ تَعَالَى أَنِّي أَكَلْتُهُ أَوْ أَخَذْتُهُ وَهُوَ رِبًا" ، هَذَا أَصَحُّ مِنَ الْمَرْفُوعِ.
سیدنا کعب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں تیس مرتبہ زنا کر لوں، یہ میرے نزدیک اس بات سے زیادہ پسندیدہ ہے کہ میں سود کا ایک درہم کھاؤں، جس کے بارے میں اللہ کو یہ علم ہو کہ میں نے اسے کھایا ہے، میں نے اسے لیا ہے، وہ سود تھا۔ امام دارقطنی رحمہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: مرفوع روایت کے مقابلے میں یہ روایت زیادہ مستند ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب البيوع/حدیث: 2844]
ترقیم العلمیہ: 2807
تخریج الحدیث: «مرفوع صحيح، وأخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2844، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 22377، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 15348، 15349، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 22430»
«قال الدارقطني: هذا أصح من المرفوع، سنن الدارقطني: (3 / 404) برقم: (2844)»

الحكم على الحديث: مرفوع صحيح