پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. باب
باب بلاعنوان
ترقیم العلمیہ : 2810 ترقیم الرسالہ : -- 2847
ثنا أَبُو رَوْقٍ الْهَرَّانِيُّ بِالْبَصْرَةِ، نَا أَحْمَدُ بْنُ رَوْحٍ ، نَا سُفْيَانُ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، سَمِعَ أَبَا الْمِنْهَالِ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ مُطْعِمٍ ، يَقُولُ: بَاعَ شَرِيكٌ لِي دَرَاهِمَ فِي السُّوقِ بِنَسِيئَةٍ، فَقُلْتُ لا يَصْلُحُ هَذَا، فَقَالَ: لَقَدْ بِعْتُهَا فِي السُّوقِ فَمَا عَابَ ذَلِكَ عَلَيَّ أَحَدٌ، قَالَ: فَسَأَلْتُ الْبَرَاءَ بْنَ عَازِبٍ ، فَقَالَ: قَدِمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ نَتَبَايَعُ هَذَا الْبَيْعَ، فَقَالَ:" مَا كَانَ يَدًا بِيَدٍ فَلَيْسَ بِهِ بَأْسٌ، وَمَا كَانَ نَسِيئَةً فَلا يَصْلُحُ، وَالْقَ زَيْدَ بْنَ أَرْقَمَ فَاسْأَلْهُ فَإِنَّهُ كَانَ أَعْلَمَنَا تِجَارَةً، فَسَأَلْتُهُ، فَقَالَ مثل ذَلِكَ" .
عبدالرحمن بن مطعم بیان کرتے ہیں: میرے شراکت دار نے کچھ درہم ادھار خریدے، تو میں نے کہا: ”یہ ٹھیک نہیں ہے۔“ تو اس شخص نے کہا: ”میں نے تو یہ بازار میں بیچے ہیں اور کسی شخص نے اس پر اعتراض نہیں کیا۔“ راوی کہتے ہیں: میں نے اس بارے میں سیدنا براء بن عازب سے دریافت کیا، تو انہوں نے بیان کیا کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ منورہ تشریف لائے تھے، تو ہم اس طرح کا سودا کر لیا کرتے تھے، تو نبی نے ارشاد فرمایا: ”جو لین دین دست بہ دست ہو، اس میں کوئی حرج نہیں، جو ادھار کے طور پر ہو، وہ ٹھیک نہیں ہو گا۔“ ”تم سیدنا زید بن ارقم سے مل کر دریافت کرو، کیونکہ تجارت کے مسائل کے بارے میں وہ ہم سب سے زیادہ واقف ہیں۔“ راوی کہتے ہیں: جب میں نے ان سے اس بارے میں دریافت کیا، تو انہوں نے بھی یہی بات کہی۔ [سنن الدارقطني/ كتاب البيوع/حدیث: 2847]
ترقیم العلمیہ: 2810
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 2060، 2180، 2497، 3939، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1589، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 4592، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 744، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2847، 2848، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 18839»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 2847 in Urdu
عبد الرحمن بن مطعم البناني ← البراء بن عازب الأنصاري