سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
2. باب الصلح
باب: صلح کا بیان
ترقیم العلمیہ : 2912 ترقیم الرسالہ : -- 2948
ثنا ابْنُ صَاعِدٍ ، نَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعْدٍ الزُّهْرِيُّ ، نَا عَمِّي ، نَا أَبِي ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ، حَدَّثَنِي نَافِعٌ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ ، عَنْ أَبِيهِ عُمَرَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" سَاقَى يَهُودَ خَيْبَرَ عَلَى تِلْكَ الأَمْوَالِ عَلَى الشَّطْرِ، وَسِهَامُهُمْ مَعْلُومَةٌ، وَشَرَطَ عَلَيْهِمْ إِنَّا إِذَا شِئْنَا أَخْرَجْنَاكُمْ" .
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے کہ وہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خیبر کے رہنے والے یہودیوں کو وہاں کی زمینوں پر کام کرنے کی اجازت دی تھی، اس شرط پر کہ وہ نصف پیداوار (مسلمانوں کو ادا کریں گے) اور یہ حصے متعین تھے، آپ نے ان کے لیے یہ شرط رکھی تھی: ”جب ہم چاہیں گے، تمہیں یہاں سے نکال دیں گے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب البيوع/حدیث: 2948]
ترقیم العلمیہ: 2912
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 2285، 2328، 2329، 2331، 2338، 2499، 2720، 2730، 3152، 4248، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1551،وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 5199، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 3942، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 3006، 3007، 3008، 3408، 3409، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1383، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 2656، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2467،والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2944، 2945، 2947، 2948، 2950، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 91»
الحكم على الحديث: صحيح
الرواة الحديث:
عبد الله بن عمر العدوي ← عمر بن الخطاب العدوي